Special sentence in Urdu
Room riden
کمرہ بند ۔
It is hard to sail over the sea in an egg-shell
کچے گھڑے پر سمندر پار
نہیں ہو سکتا ۔
Speak when you`re spoken to; come when you`re called
پوچھیں جب بولئے بلائیں
تب جائیے ۔
Do you grow gentler and better as old age creeps on?
بڑھاپے کے ساتھ آدمی
حلیم طبع اور نیک ہوجاتا ہے
Without fail
یقیناً ۔
Teach your grandmother to suck
انڈا کہے بچے سے تو
چیں چیں نہ کر ۔
They love too much that die for love
جو محبت میں جان دے
دیتے ہیں ۔ ان کی محبت حد سے سوا ہوتی ہے ۔
Faint praise is disparagement
بے دِلی کی تعریف بُرائی
کے برابر ۔
The heart of the wise, like a mirror, should reflect all
objects without being sullied by any
دانا آدمی کا دل مانند
آئینہ ہے ہر چیز کا عکس دکھا دیتا ہے مگر خود کسی کا اثر قبول نہیں کرتا۔
Mercy begets mercy
رحم سے رحم پیدا ہوتا
ہے ۔
Many promises impair confidence
زیادہ وعدوں سے اعتبار
جاتا رہتا ہے ۔
The eyes are blind when the mind is engaged with other
matters
جب دل کہیں اور ہو تو آنکھوں کو کچھ نظر نہیں آتا
۔
Calculate well before you speak
پہلے تولو ، پھر بولو
! ۔
Liberality has no limits
فیاضی کی کوئی حد نہیں
! ۔
Pay beforehand and your work will be behindhand
اگر پیشگی اجرت دے دو
تو کام کبھی وقت پر نہ ہوگا ۔
Nothing can be purchased which is better than a friend
دوست سے بڑھ کر کوئی
نہیں ۔ دولت دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہے ۔
The sleeping fox catches no poultry
جو سوتا ہے وہ کھوتا
ہے ۔
Post a Comment